لاہور،ضلعی انتظامیہ نے حساس یونین کونسلز میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز کر دیا ،تین روزہ پولیو مہم میں تقریباً6لاکھ پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائینگے
پیر 19 مئی 2014 19:47
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مئی۔2014ء) پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے راوی، داتا گنج بخش اور سمن آباد ٹا ؤن کی تمام یونین کونسلز اور اقبال ٹاؤن کی7اور گلبرگ کی9حساس یونین کونسلز میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز کر دیا ۔تین روزہ پولیو مہم میں تقریباً6لاکھ پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جارہے ہیں۔
گلبرگ کی یونین کونسل نمبرز31,32,75,76,95,96,97,98,99میں پولیو ایمرجنسی نافذ ہونے کے بعد پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔گلبرگ ٹاؤن میں570پولیو کی ٹیمیں قطرے پلانے کے عمل میں حصّہ لے رہی ہیں جو 70ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گی جبکہ یو سی ایم اوربرائے یونین کو نسل نمبر32کو پولیو مہم میں عدم تعاون اور حکم عدولی کر نے پر معطل کر دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.