ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
جمعرات 22 مئی 2014 15:56
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22مئی 2014ء) سندھ حکومت نے سپریم کورٹ کے حکم پر ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات کو ان کے عہدے سے ہٹا کر غلام قادر کو ان کی جگہ تعینات کردیا ہے۔
(جاری ہے)
سپریم کورٹ نے صوبے بھر میں تعینات او پی ایس افسران کو ہٹانے کا حکم دیا تھا جس کے تحت سندھ حکومت نے پہلے مرحلے میں 177 او پی ایس افسران کو ان کے عہدے ہٹا دیا تھا تاہم شاہد حیات سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا تھا تاہم آج حکومت سندھ نے شاہد حیات کو بھی ان کے عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ ایڈیشنل آئی جی ٹریفک غلام قادر تھیبو کو اضافی ذمہ داریاں سونپ دی ہے۔
واضح رہے کہ شاہد حیات کو 6 ستمبر 2013 کو کراچی پولیس کے سربراہ کی حیثیت سے تعینات کیا گیا تھا جب کہ شہر میں جاری ٹاگٹڈ آپریشن بھی ان ہی کی سربراہی میں جاری تھا جس پر متحدہ قومی موومنٹ متعدد باران کے خلاف اپنے تحفظات کا اظہار کرچکی تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.