جونیئرورلڈکپ کیلئے بہترین اسکواڈ تیار کرنا ہدف ہے،باسط علی،چیئرمین شپ نجم سیٹھی کے خلاف بیانات دینے کی بنیاد پر نہیں ملی ، میڈیا سے گفتگو
اتوار 25 مئی 2014 13:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مئی۔2014ء) جونئیر سلیکشن کمیٹی کے چیف سلیکٹر باسط علی نے کہا ہے کہ جونیئرورلڈ کپ2016کیلئے بہترین اسکواڈ تیار کرنا ان کا ہدف ہے۔
(جاری ہے)
چیئرمین شپ نجم سیٹھی کے خلاف بیانات دینے کی بنیاد پر نہیں ملی ایک انٹرویو میں باسط علی نے کہا کہ جونئیر ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلئے ان سمیت تمام سلیکٹرز ڈومیسٹک کرکٹ کی نگرانی کریں گے تاکہ بہترین ٹیلنٹ کو سامنے لایا جائے۔
انہوں نے بتایا کہ قومی انڈر سیونٹین ٹیم اگست میں انگلینڈ کا دورہ کریگی،جبکہ انگلینڈ ٹیم اگلے سال فروری میں یو اے ای میں پاکستان کے خلاف کھیلے گی۔انہوں نے کہا کہ نوکری بورڈ کیخلاف بیانات پرنہیں تجربہ کی بنیاد پرملی ہے۔باسط علی نے وقار یونس کی بطور ہیڈ کوچ تقرری کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ایتھلیٹ بن گئے
-
پاکستان میں سیف گیمز ہوں گی یا نہیں میں کافی پرجوش ہوں ،اعصام الحق
-
زیادتی کیس میں بری نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے کو ٹی ٹوئنٹی کیلئے گرین سگنل مل گیا
-
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کی ویرات کوہلی سے گفتگو،ویڈیو وائرل
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائے گا
-
موڈ بھی اچھا ہے ، فٹنس بھی اچھی ہے اورٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیارہوں ، شاہین شاہ آفریدی
-
پی ایس ایل 11 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ
-
’کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں ورلڈکپ جیتیں گے؟ انشااللہ اس مرتبہ کرکے دکھائیں گے‘ : شاہین آفریدی
-
پی ایس ایل 10: پی سی بی اور فرنچائزز پلے آف اور فائنل انگلینڈ میں کروانے پر متفق
-
رائل چیلنجرزبنگلورواور چنائی سپرکنگزکے درمیان انڈین پریمیئرلیگ کا واحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
کرکٹ آسٹریلیا کا چھ وائیٹ بال میچز کے لیے پاکستان فین زون بنانے کا اعلان
-
پچ کنڈیشنز کے حساب سے اوپننگ جوڑی سلیکٹ کی جائے ، شعیب ملک کی مینجمنٹ کو تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.