وفاقی حکومت وزیراعظم کی جانب سے کئے گئے تمام وعدے پورے کرے گی، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ،بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت مختص فنڈز فراہم کئے جائیں گے ، صوبائی وزیر خزانہ سے گفتگو ، حکومت کا پہلا سال ماضی کی حکومتوں کی غلطیوں کو درست کرنے میں گزرا ، اب ملکی معیشت میں بہتری لائی جائے ، اجلاس سے خطاب
پیر 26 مئی 2014 21:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مئی۔2014ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہاہے کہ وفاقی حکومت وزیراعظم کی جانب سے کئے گئے تمام وعدے پورے کرے گی، بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت مختص فنڈز فراہم کئے جائیں گے۔پیر کو وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار سے بلوچستان کے صوبائی وزیر خزانہ میر خالد لنگھو نے ملاقات کی اور بلوچستان سے متعلق امور سے آگاہ کیا۔
انہوں نے وفاقی وزیر کو صوبے میں ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ یہ پہلا موقع ہے کسی وزیراعظم نے صوبے کی ترقی پر توجہ دی ہے اور وزیراعظم نواز شریف کے اس عزم سے بلوچستان کے لوگوں نے قومیت پسندی کی بجائے فیڈریشن کے بارے میں سوچنا شروع کیا انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ کی جانب سے اپنے حالیہ دورہ کوئٹہ کے دوران سبی یونیورسٹی کے قیام کے اعلان سے صوبے میں مثبت تاثر پیدا ہوا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا شادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.