پاک بھارت وزرائے اعظم کی ون آن ون ملاقات آج ہو گی

منگل 27 مئی 2014 11:22

پاک بھارت وزرائے اعظم کی ون آن ون ملاقات آج ہو گی

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27مئی 2014ء) دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں پاک بھارت مذاکرات کی بحالی سمیت اہم ایشوز زیر غور آئینگے۔ پاک بھارت وزرائے اعظم کی باضابطہ ملاقات آج ہو گی جس میں وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے ہمراہ وزیراعظم کے مشیر برائے نیشنل سیکیورٹی سرتاج عزیز، طارق فاطمی، حسین نواز اور سیکرٹری ٹو پی ایم جاوید اسلم شریک ہونگے۔

اس ہم ملاقات میں پاک بھارت مذاکرات کی بحالی سمیت اہم ایشوز زیر غور آئینگے۔ پاکستانی ہم منصب نواز شریف سے ملاقات سے قبل بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ سے ملاقات کرینگے۔ وزیراعظم نواز شریف کی بھارتی صدر پرناب مکھرجی سے ملاقات کا وقت بھی آج طے ہے۔ بھارتی صدر سے ملاقات میں وزیر اعظم کے ساتھ سرتاج عزیز، طارق فاطمی، جاوید اسلم، اعزاز احمد چودھری اور عبدالباسط شریک ہونگے۔

(جاری ہے)

دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں پاک بھارت مذاکرات کی بحالی سمیت اہم ایشوز زیر غور آئینگے۔

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) پاک بھارت وزرائے اعظم کی باضابطہ ملاقات آج ہو گی جس میں وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے ہمراہ وزیراعظم کے مشیر برائے نیشنل سیکیورٹی سرتاج عزیز، طارق فاطمی، حسین نواز اور سیکرٹری ٹو پی ایم جاوید اسلم شریک ہونگے۔

اس ہم ملاقات میں پاک بھارت مذاکرات کی بحالی سمیت اہم ایشوز زیر غور آئینگے۔ پاکستانی ہم منصب نواز شریف سے ملاقات سے قبل بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ سے ملاقات کرینگے۔ وزیراعظم نواز شریف کی بھارتی صدر پرناب مکھرجی سے ملاقات کا وقت بھی آج طے ہے۔ بھارتی صدر سے ملاقات میں وزیر اعظم کے ساتھ سرتاج عزیز، طارق فاطمی، جاوید اسلم، اعزاز احمد چودھری اور عبدالباسط شریک ہونگے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/223249#sthash.4SarZ3c1.dpuf

متعلقہ عنوان :