عبدالرشید غازی قتل کیس ،چالان مرتب، پرویز مشرف بے گناہ قرار
پیر 9 جون 2014 19:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9جون۔2014ء) عبدالر شید غازی قتل کیس کے مقدمے کا حتمی چالان مرتب کر لیا گیا ہے، چالان میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پر ویز مشرف کو بے گنا ہ قرار دے دیا گیا ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت عبدالر شید غازی قتل کیس میں جمع کروائے گئے حتمی چالان میں اس سے قبل جمع کر وائے گئے عبوری چالان کو مدنظرر کھتے ہوئے پر ویز مشرف کا نام دو نمبر خانے میں شامل کر دیا گیا ہے۔
پولیس نے چالان میں مو قف اختیا ر کیا ہے کہ عبدالرشید غازی قتل کیس میں ملزم پر ویز مشرف کے خلاف کو ئی ٹھوس ثبوت نہیں ملے ہیں لہذا اب یہ عدالت پر منحصر ہے کہ وہ انہیں سزا دے یا باعزت بری کر دے ۔دوسری جانب شہداءفاﺅنڈیشن نے اس چالان کو مسترد کر تے ہوئے کہا کہ چالان سے پولیس کے غیر ذمہ درانہ رویے کا اظہار ہوتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.