اسلام آباد ہائی کورٹ نے اینکر پرسن کے خلاف مقدمہ اندراج کی در خوا ست پر ایس ایچ او مارگلہ سے رپورٹ طلب کر لی
منگل 10 جون 2014 15:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جون 2014ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نجی ٹی وی چینل کے اینکر پرسن کے خلاف مقدمہ اندراج کی در خوا ست پر ایس ایچ او پولیس سٹیشن مارگلہ سے رپورٹ طلب کر لی ۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ نجی ٹی وی چینل کی اینکر پرسن نے مارننگ شو میں توہین آمیز پروگرام نشر کیا تھا ۔منگل کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس محمد انور کاسی نے نصیر احمد کیانی ایڈووکیٹ اور راؤ عبد الرحیم ایڈووکیٹ کی طرف سے دائر درخواست کیس کی سماعت کی ۔
درخواست گزاروں کے وکیل زاہد آصف چوہدری عدالت عالیہ میں پیش ہوئے ۔درخواست گزاروں نے جسٹس آف پیس ایڈیشنل سیشن جج اور ایس ایچ او پولیس مارگلہ اسلام آباد کو فرق بنایا تھا ۔درخواست گزاروں نے عدالت میں ایک نجی ٹی وی چینل کی اینکر گڈ مارننگ پاکستان ود ندا یاسر وغیرہ کے خلاف عدالت عالیہ میں درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اپنے پروگرام میں اہل بیت ،اہل اسلام کی توہین کی ہے اور پروگرام میں اینکر پرسن ،شرکاء اور گلو کار کی طرف سے اہل بیت اورانبیاء کرام کی دا نستہ تو ہین کی گئی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.