،، حکو مت بمقا بلہ مشر ف ،، ن لیگ کا مشرف کا نا م ای سی ایل سے نکا لنے با رے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کر نیکا فیصلہ
جمعہ 13 جون 2014 17:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جون 2014ء) مسلم لیگ نواز کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نواز مشرف کا نا م ای سی ایلسے نکا لنے با رے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کریگی ۔ جمعہ کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا کہ مسلم لیگ نواز کا حق ہے کہ وہ سابق صدر پرویز مشرف کے ای سی ایل کیس میں سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کرے اور بہت جلد ہم سندھ ہائی کورٹ کا مشرف کے حوالے سے فیصلہ چیلنج کرینگے جبکہ تحریک انصاف کے چیئرمین کے حوالے سے سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا کہ عمران خان غیر جمہوری لیڈر ہیں وہ جمہوریت کو ختم کرنے کا راستہ بنا رے ہیں ۔
طاہر القادری چھ ارب لے کر حکومت کیخلاف ا حتجاج کرتے ہیں ۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ عمران خان نے جمہوریت کیلئے کوئی بھی تکلیف برداشت نہیں کی جبکہ طاہر القادری صرف چھ ارب لے کر حکومتوں کیخلاف احتجاج کرنے والے بندے ہیں عمران خان کا المیہ ہے کہ وہ جلسوں میں صرف جھنڈے اور سر گنتے ہیں عمران خان جلسوں سے غیر جمہوری طاقتیں فائدہ اٹھانا چاہتی ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.