سراج الحق بجٹ پیش کرنے والے پاکستان کے پہلے پارٹی سربراہ بن گئے

ہفتہ 14 جون 2014 22:00

سراج الحق بجٹ پیش کرنے والے پاکستان کے پہلے پارٹی سربراہ بن گئے

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2014ء) سراج الحق نے خیبرپختونخواہ کا بجٹ پیش کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ سراج الحق بجٹ پیش کرنے والے پاکستان کے پہلے پارٹی سربراہ بن گئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے نہ صرف بجٹ خود تیار کیا بلکہ سیاسی روایات برقرار رکھتے ہوئے خود پیش بھی کیا۔ سراج الحق خیبرپختونخواہ کے پسماندہ علاقے دیر سے تعلق رکھتے ہیں اور حال میں جماعت اسلامی کے امیر منتخب ہوئے تھے۔ بجٹ پیش کرنے والے پاکستان کے پہلے پارٹی سربراہ بن گئے۔

متعلقہ عنوان :