ہماری مسلح افواج پاکستان کی جانب سے ایل او سی پر کسی بھی قسم کی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں‘ آرون جیٹلی

ہفتہ 14 جون 2014 22:25

ہماری مسلح افواج پاکستان کی جانب سے ایل او سی پر کسی بھی قسم کی جارحیت ..

سری نگر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2014ء) بھارتی وزیر دفاع آرون جیٹلی نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج پاکستان کی جانب سے ایل او سی پر کسی بھی قسم کا جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے دو روزہ دورے کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے آرون جیٹلی نے کہا کہ ہماری مسلح افواج پاکستان کی جانب سے ایل او سی سمیت کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت کی حامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپنے اس دو روزہ دورے کے ومقع پر وہ جموں و کشمیر کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔

متعلقہ عنوان :