ودیا بالن نے آئندہ کسی فلم میں آئٹم سانگ نہ کرنے کا اعلان کردیا
اتوار 15 جون 2014 12:47
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جون۔2014ء) بالی ووڈ کی اداکارہ ودیا بالن نے آئندہ کبھی بھی کسی بھی فلم کے لئے آئٹم سانگ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔
(جاری ہے)
ممبئی میں اپنی نئی آنے والی فلم بوبی جاسوس کی تشہیری مہم کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے ودیا بالن کا کہنا تھا کہ انھیں آئٹم نمبر کرتے ہوئے کبھی بھی اچھا محسوس نہیں ہوتا، اس لئے اب انہوں نے فیصلہ کرلیا ہے کہ وہ آئندہ کبھی بھی اس قسم کے گانوں میں پرفارم نہیں کریں گی۔واضح رہے کہ ودیا بالن کی نئی فلم بابی جاسوس 4 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی جس میں وہ ایک خاتون جاسوس کا کردار ادا کررہی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگر بابا‘‘ کا کیمرہ کلوزہوگیا
-
عائزہ خان نے ’مدرز ڈے‘ پر بچوں کے ساتھ خوبصورت تصویریں شیئر کردیں
-
راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادی
-
پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خان
-
میں شادی کرنے کیلئے بیتاب ہوں، سوناکشی سنہا
-
میری والدہ میری مقروض ہیں، احد رضا میر
-
بیٹے کی مالی مشکلات سے متعلق کچھ معلوم نہیں، والد گروچرن سنگھ
-
نئی دیابین لانے کی تیاری مکمل ہے، ساتھی اداکارہ کا انکشاف
-
کیریئرکی ابتدا میں ساتھ چھوڑنے والی لڑکی اپنے عمل پرشرمندہ تھی، متھن چکرورتی
-
پاکستان کے معروف فنکارومزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی منگل کو منائی جائے گی
-
ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی دسویں برسی 16مئی کومنائی جائے گی
-
اداکارہ مہوش حیات کو گھڑ سواری کا شوق، ویڈیو بھی شیئر کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.