پاکستان کبڈی فیڈریشن پی کے ایف نے رواں برس اگست میں ایران کو کبڈی سیریز کھیلنے کی دعوت دیدی
اتوار 15 جون 2014 13:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جون۔2014ء) پاکستان کبڈی فیڈریشن (پی کے ایف) نے رواں برس اگست میں ایران کو کبڈی سیریز کھیلنے کی دعوت دیدی ہے۔
(جاری ہے)
پی کے ایف کے سیکرٹری محمد سرور نے ایک انٹرویو میں اس بات کی تصدیق کی کہ ہم نے حالیہ دورہ تہران کے دوران ایران کو پانچ کبڈی میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان آنے کی دعوت دی ہے جسے انہوں نے قبول کر لیا ہے اور یہ سیریز پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ ہم جلد پاکستان سپورٹس بورڈ حکام کو سیریز کے حوالے سے انفارم کریں گے اور اس کے بعد ایران کبڈی فیڈریشن کے حکام کو سیریز کا حتمی شیڈول بھیجیں گے، یہ سیریز ایشین سٹائل کے تحت کھیلی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم رواں سال ستمبر میں سرکل کبڈی ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے منصوبہ بندی کر رہے ہیں جس میں ہم بھارت، افغانستان، ایران اور کئی دوسری ٹیموں کو مدعو کریں گےمزید اہم خبریں
-
جنگ بندی کا مطالبہ: پرامن مظاہرین پر جبر انسانی حقوق کی خلاف ورزی، ماہرین
-
رفح میں بڑھتی اسرائیلی فوجی سرگرمیوں پر گوتیرش کو تشویش
-
خواجہ آصف کو میرے دادا کے بھائی کی سفارش پر بینک میں نوکری ملی تھی
-
اندرون ملک مہاجرت پر مجبور لوگوں کی تعداد ساڑھے سات کروڑ سے زیادہ
-
سیکورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
پنجاب حکومت ہتک عزت بل“جبکہ وفاقی حکومت ”پیکا ترمیمی ایکٹ“ آزادیوں کے خلاف قراردیتے ہوئے مستردکردیا
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ”ہتک عزت“بل کی مذمت‘لاہور کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان
-
لاہور پریس کلب کے صدرارشد انصاری ‘سیکرٹری زاہد عابد اور گورننگ باڈی نے پنجاب حکومت کا”ہتک عزت بل“مسترد کردیا
-
ہمارے معززجج کے خلاف سوشل میڈیا پرکمپئین چلایا گیا، سیٹنگ جج کے وہ معلومات پبلک کئے گئے جو کوئی عام بندہ نہیں نکال سکتا،
-
کےالیکٹرک نے پھر بجلی فی یونٹ 18.86روپے بڑھانے کی سفارش کردی ہے
-
ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپرکلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے دیاگیاہے، سینیٹرفیصل واڈا کا انکشاف
-
اس معاملے کا پہلا پہلو یہ ہے کہ خط کے مندرجات میں جج صاحب نے خود فرمایا ہے کہ موصول ہونے والا پیغام کسی بھی طرح سے انصاف کے حصول میں مداخلت نہیں تھی،اٹارنی جنرل آف پاکستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.