شمالی وزیرستان میں دو شدت پسند گروپوں میں جھڑپ‘ 7 شدت پسند ہلاک‘ 3 زخمی

اتوار 15 جون 2014 20:27

شمالی وزیرستان میں دو شدت پسند گروپوں میں جھڑپ‘ 7 شدت پسند ہلاک‘ 3 زخمی

شمالی وزیرستان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جون۔2014ء) شمالی وزیر ستان میں دو شدت پسند گروپوں میں جھڑپ سے 7 دہشت گرد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں سجنا گروپ اور حکیم الله گروپ کے درمیان مسلح تصادم ہوا جس میں سات شدت پسند ہلاک‘ اور تین زخمی ہوگئے‘ ذرائع نے بتایا کہ دونوں گروپ اب تک آپس کی لڑائی میں سو سے زائد کارندوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

متعلقہ عنوان :