زندگی بہت مختصر ہے اسلئے وقت ضائع نہیں کرتی‘ سویرا ندیم
منگل 17 جون 2014 15:50
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17جون 2014ء) اداکارہ اور کمپیئر سویرا ندیم نے کہا ہی کہ زندگی بہت مختصر ہے اسلئے وقت ضائع نہیں کرتی۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں صرف اداکاری کو اہمیت نہیں دیتی بلکہ میں سمجھتی ہوں کہ مجھ میں بہت سی صلاحیتیں ہیں۔ میرے اندر لکھنے پڑھنے کا احساس بھی ہے۔ میں نے ڈائریکشن بھی کی ہے۔
(جاری ہے)
میں پروڈیوسر بھی ہوں اور ایک چینل سے نیوز پر مشتمل ایک ٹاک شو بھی کرتی رہی ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میں سپیشل پر یقین نہیں رکھتی۔ اب وہ دور ہے جس میں آپ کسی ایک چیز پر انحصار نہیں کرسکتے۔ انہوں نے کہا کہ میں نجی اور پیشہ وارانہ زندگی میں ایک فاصلہ رکھتی ہوں اور یہ بہت ضروری بھی ہے۔ میری ذاتی زندگی میں بہت اچھے دوست ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں ڈراموں میں سنجیدہ کردار زیادہ ادا کئے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ مجھے مزاح میں دلچسپی نہیں ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.