پاکستان کو دہشت گردی سے پاک ملک بنایا جائے گا،مریم نواز، اللہ تعالیٰ ہمارے فوجی جوانوں کی حفاظت فرمائے جو آپریشن میں مصروف ہیں چیئرپرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام ، تعلیمی اخراجات واپسی سکیم کا ِ دائرہ کار گلگت بلتستان، آزاد کشمیر سمیت ملک بھر تک بڑھایا جائے گا، تقریب سے خطاب
منگل 17 جون 2014 23:02
مری(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17جون۔2014ء) وزیراعظم یوتھ پروگرام کی چیئرپرسن مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک میں تعلیمی اور تجارتی سرگرمیوں کے موثر طور پر جاری رہنے کے لئے امن ضروری ہے۔ منگل کو یہاں وزیراعظم کے تعلیمی اخراجات واپسی اسکیم کے تحت 570 طلباء میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو دہشت گردی سے پاک ملک بنایا جائے گا۔
انہوں نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کی کامیابی کیلئے دعا کی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ ہمارے فوجی جوانوں کی حفاظت فرمائے جو آپریشن میں مصروف ہیں تاکہ وہ محفوظ اپنے خاندانوں کے پاس آ سکیں۔ انہوں نے باصلاحیت طلبہ میں 38 ملین روپے مالیت کے چیک تقسیم کئے۔ مریم نواز نے کہا کہ تعلیمی اخراجات واپسی کی سکیم ایک عظیم کوشش ہے جس کا دائرہ کار گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، فاٹا اور کم ترقی یافتہ علاقوں سمیت بلا امتیاز پورے پاکستان تک بڑھایا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.