سابق فوجیوں نے آپریشن ضرب عضب کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا
بدھ 18 جون 2014 16:18
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جون 2014ء) سابق فوجیوں نے دہشت گردوں کے خلاف جاری پاک فوج کے آپریشن ضرب عضب کی بھرپور اور غیر مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ہر قسم کے تعاون کا یقین دلایا ہے۔ انھوں نے امن مزاکرات کی ناکامی پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ کاروائی کے نتیجہ میں پاکستان میں امن کے قیام کی راہ ہموار ہو گی۔
اس بات کا فیصلہ سابق فوجیوں کی تنظیم پیسا کے صدر لیفٹیننٹ جنرل علی قلی خان کی قیادت میں ہونے والے ایک اجلاس میں کیا گیا جس میں وائس ایڈمرل احمد تسنیم، ایئر مارشل مسعود اختر، لیفٹیننٹ جنرل نعیم اکبر، بریگیڈیر میاں محمود، بریگیڈیئر سید مسعود الحسن اور دیگر افسران و جوانوں نے شرکت کی۔سابق عسکری قیادت نے کہا کہ ٹی ٹی پی کے سربراہ مولوی فضل اللہ نے کبھی امن کی بات نہیں کی اور نہ ہی اس تنظیم نے جنگ بندی اور اپنے قیدیوں کی رہائی کے علاوہ کوئی ٹھوس بات کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.