وزیراعظم کا دہشتگرد کارروائیاں روکنے کیلئےافغان سموں پر فوری پابندی کا حکم
ہفتہ 21 جون 2014 15:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21جون 2014ء) وزیراعظم نواز شریف نے ملک میں دہشت گردوں کی کارروائیاں روکنے کے لئے 2 روز میں افغان سموں پر پابندی لگانے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) حکام کو حکم دیا ہے کہ آئندہ 2 روز میں افغان سمز پر رومنگ کی سہولت بند کی جائے۔
(جاری ہے)
وزیراعظم
کا کہنا تھا کہ افغان سموں کی رومنگ بند ہونے سے دہشت گردوں کے مواصلاتی روابط ختم ہوں گے، دہشت گرد اغوا برائے تاوان اور جرائم کی دیگر وارداتیں نہیں کر سکیں گے جس سے ملک میں امن و امان کی صورت حال میں بہتری آئے گی۔واضح رہے کہ پاکستان میں افغان سموں کا بڑی تعداد میں غیر قانونی استعمال گزشتہ 4 برسوں سے ملک کی سیکیورٹی کے لئے مسئلہ بنا ہوا ہے اور یہ سمیں بھتہ خوری اور اغوا برائے تاوان کے علاوہ دہشت گردی کی کارروائیوں کے لئے بھی استعمال کی جاتی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.