لندن میں قتل کی جانے والی سعودی طالبہ کے مشتبہ قاتلوں تک رسائی میں مدد کریں،برطانوی پولیس کی عوام سے اپیل
اتوار 22 جون 2014 21:00
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جون۔2014ء) برطانوی پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جنوبی مشرقی لندن کے علاقے میں قتل کی جانے والی سعودی طالبہ ناھد المانع کے مشتبہ قاتلوں تک رسائی میں پولیس کی مدد کریں۔پولیس کو علاقے میں نصب سی سی ٹی وی فوٹیج میں جائے وقوعہ کے قریب بھاگتے ہوئے دو نوجوانوں کی تلاش ہے جو ممکنہ طور پر ناھد کے بہیمانہ قتل میں ملوث ہو سکتے ہیں۔
برطانوی ٹی وی 'سکائی نیوز' کے مطابق پولیس نے المانع کی تلاش میں گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ انہیں فوٹیج میں ناھد المانع کی جائے مقتل کے قریب بھاگتے ہوئے ایک نوجوان کی تلاش ہے جس کی عمر تقریبا 18 سے 25 سال کے درمیان ہے اور اس نے لندن ڈبل ڈیکر بس کلکر کا ہیڈ پہن رکھا تھا۔ وہ شخص جائے وقوعہ کے قریب فوٹیج میں دوڑتا دیکھا گیا ہے، جس کے بارے میں شک ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ ناھد کا قاتل ہو سکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.