وزیراعظم کا ملکی حالات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ
جمعہ 27 جون 2014 11:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2جون 2014ء) وزیراعظم نواز شریف ملکی صورتحال پر تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم نواز شریف نے ملک کو درپیش چیلنجز خاص طور پر شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن کے تناظر میں کل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں ڈاکٹر طاہرالقادری کے پاکستان آنے کے بعد سیاسی طور پر پیدا ہونے والی تبدیلیوں پر بھی سیاسی جماعتوں سے مشاورت ہوگی۔
(جاری ہے)
مجوزہ اجلاس کی کسی تاریخ کا ابھی تعین نہیں ہوا لیکن امکان ہے کہ آئندہ دو سے تین روز میں اجلاس بلالیا جائے گا جس میں شرکت کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دی جائے گی۔ واضح رہے کہ بعض سیاسی جماعتوں کی جانب سے مؤقف سامنے آیا تھا کہ شمالی وزیرستان آپریشن پر حکومت نے اعتماد میں نہیں لیا تاہم اس حوالے سے بھی حکومت سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.