وزیراعظم نوازشریف آئی ڈی پیز کیمپوں کا دورہ کرنے بنوں پہنچ گئے
جمعہ 27 جون 2014 11:48
بنوں(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2جون 2014ء) وزیراعظم نوازشریف وفاقی وزرا کے ہمراہ شمالی وزیرستان آپریشن کے متاثرین کے لئے قائم کیمپوں کا دورہ کرنے بنوں پہنچ گئے۔ وزیراعظم نوازشریف کے بنوں پہنچنے پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ان کا استقبال کیا۔
(جاری ہے)
وزیراعظم کے ہمراہ گورنرخیبرپختونخوا سردارمہتاب، وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک ، وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید اور وفاقی وزیر سیفران قادربلوچ بھی ہیں۔
اس موقع پر فوجی حکام کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کو آپریشن کے باعث نقل مکانی کرنے والی متاثرین کے حوالے سے کئے گئے اقدامات پر بریفنگ دی جارہی ہے۔وزیراعظم
نوازشریف اپنے دورے کے دوران شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کے باعث وہاں سے نقل مکانی کر کے بنوں میں قائم کیمپوں میں مقیم متاثرین کی داد رسی اور انہیں ہر طرح کے حکومتی تعاون کی یقین دہانی بھی کرائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
-
ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.