سود سے پاک معاشی نظام کاقیام ہمارا ہدف ہے ،سودی نظام استحصالی نظام ہے اور دین اس کی اجازت نہیں دیتا،سراج الحق
پیر 30 جون 2014 20:45
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30جون۔2014ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان و سینئر وزیر خیبرپختونخوا سراج الحق نے کہا ہے کہ سود سے پاک معاشی نظام کاقیام ہمارا ہدف ہے ۔سودی نظام استحصالی نظام ہے اور دین اس کی اجازت نہیں دیتا ۔ ہم بتدریج سودی نظام سے اسلامک بینکاری نظام کی طرف جارہے ہیں۔اسلامی بینکاری کے لیے اسٹیٹ بینک بھی ہماری حوصلہ افزائی کررہا ہے ۔
اسلامک مائیکرو فنانسنگ بینک سے غربت اور بے روزگاری کے خاتمے میں مدد ملے گا۔ وہ بینک آف خیبر کے ہیڈ کوارٹر میں اسلامک مائیکرو فنانسنگ بینک کے قیام کے اعلان کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے ۔اس موقع پر سیکرٹری خزانہ سید بادشاہ بخاری ، ایم ڈی بینک آف خیبر عمران صمد اور دیگر حکام بھی موجود تھے ۔صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان و سینئر وزیرسراج الحق نے کہا کہ 27 رمضان 2003 کو ہم نے بینک آف خیبر کے اسلامی برانچ کاافتتاح کیا تھا اور اب پورے ملک میں اسلامی بینک کے 45 برانچز ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث عناصرکیلئے سخت قانون سازی کررہے ہیں، صوبائی وزیرصحت
-
ملک کی معاشی ترقی ،اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں مزدور کے کلیدی کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا‘ بلیغ الرحمن
-
مزدور معاشرے اور ملک کی مجموعی معاشی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ، پراسیکیوٹرز کی پروفیشنل قابلیت کیلئے’’سیٹ آف سکلز‘‘ پیش
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
-
دریاخان،غیرت کے نام پر بھائی نے کزن کے ساتھ ملکر بہن کو نہر میں پھینک دیا ،نعش برآمد
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.