پشاور:طیارے پر حملے میں ملوث شاہد گروپ کا کمانڈر گرفتار
بدھ 2 جولائی 2014 16:07
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2جولائی 2014ء) پشاور پولیس نے طیارے پر حملے میں ملوث شاہد گروپ کے کمانڈر کو گرفتار کر لیا۔ درہ آدم خیل سے تعلق رکھنے والے شدت پسند گروپ کے کمانڈر علی حیدر کو بڈھ بیر کے علاقے سلمان خیل سے گرفتار کیا گیا ۔ علی حیدر پولیس پر حملوں میں مطلوب تھا ۔ گرفتار دہشتگرد علی حیدر پر نو افراد کے قتل کا بھی الزام ہے ۔
ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ۔ پی آئی اے کے طیارے پر چند روز قبل سلمان خیل کے علاقے سے ہی فائرنگ کی گئی تھی جس میں ایک خاتون جاں بحق اور عملے کے دو افراد زخمی ہوئے تھے ۔ پولیس نے گرفتار شدت پسند کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے اور اس سے مزید سنسنی خیز انکشافات متوقع ہیں۔(جاری ہے)
درہ آدم خیل سے تعلق رکھنے والے شدت پسند گروپ کے کمانڈر علی حیدر کو بڈھ بیر کے علاقے سلمان خیل سے گرفتار کیا گیا ۔ علی حیدر پولیس پر حملوں میں مطلوب تھا ۔ گرفتار دہشتگرد علی حیدر پر نو افراد کے قتل کا بھی الزام ہے ۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ۔ پی آئی اے کے طیارے پر چند روز قبل سلمان خیل کے علاقے سے ہی فائرنگ کی گئی تھی جس میں ایک خاتون جاں بحق اور عملے کے دو افراد زخمی ہوئے تھے ۔ پولیس نے گرفتار شدت پسند کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے اور اس سے مزید سنسنی خیز انکشافات متوقع ہیں۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/227381#sthash.6xyVCaWd.dpuf
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.