ایم ڈ ی واٹر بورڈ قطب الدین شیخ نے شہر میں قانونی طور پر قائم 16ہائیدرنٹس کے نئے اوقات کار مقرر کردیئے
بدھ 2 جولائی 2014 18:57
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2جولائی 2014ء)سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات اور چیئرمین کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ شرجیل انعام میمن کی جانب سے شہر میں رمضان المبارک کے دوران پانی کی قلت سے نبردآزما ہونے اور شہریوں کو زیادہ سے زیادہ پانی کی فراہمی کی غرض سے شہر میں چلنے والے تمام قانونی واٹرہائیڈرنٹ کے اوقات کار کو عوام تک پہنچانے اور ان اوقات کار سے زائد چلنے والے کسی بھی ہائیڈرینٹ کے خلاف شکایات پر اسے سیل کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔
اس حوالے سے ان کی ہدایت پر ایم ڈ ی واٹر بورڈ قطب الدین شیخ نے شہر میں قانونی طور پر قائم 16ہائیدرنٹس کے نئے اوقات کار مقرر کردیئے ہیں ۔ صوبائی وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن نے شہریوں سے کہا ہے کہ اگر ان ہائیڈرنٹس پر کسی بھی قسم کی بے قاعدگی ، خاص طور پر اوقات کار سے زائد چلنے سے متعلق اطلاع فون نمبر 99245139-40 یا ضلعی چیف انجینئر ز ضلع شرقی ( غلام عباس ) .333092418ضلع جنوبی ( غلام عارف ) 03002992627 ضلع وسطی ( فہیم اختر زیدی ) 03213782790ضلع غربی ( اویس ملک ) 03009269683 انچارج ہائیڈرنٹس ( راشد صدیقی ) 03002007800کو دی جائے۔(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.