ہالی وڈفلم”ہوریبل باسسز“کا سیکوئل منظرِ عام پر آگیا
جمعرات 3 جولائی 2014 12:09
نیویارک(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 3جولائی 2014ء)بلاک بسٹر ہالی وڈفلم”ہوریبل باسسز“کا سیکوئل منظرِ عام پر آگیا ہے ، اسی سلسلے میں کرِس پائن، جیمی فاکس اور جینیفر اینسٹن کی کامیڈی سے بھرپور نئی فلم”ہوریبل باسسز2 “ کاپہلا ٹریلر ریلیزکر دیا گیا ہے۔ہدایتکارشین اینڈرس کی اس فلم کی کہانی گزشتہ حصے کی طرح اس بار بھی باسسز کے ستائے 3 ایسے دوستوں کے گِرد گھوم رہی ہے جو اپنا ذاتی کاروبار کرنے کی ٹھان لیتے ہیں۔
(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.