اسلام آباد میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر سینکڑوں وی آئی پیز کو جرمانے ادا کرنا پڑے
جمعرات 3 جولائی 2014 12:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 3جولائی 2014ء) سیکڑوں وی آئی پیز رواں سال کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خود ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پکڑے جانے کے ساتھ ساتھ جرمانے بھرنے پر بھی مجبور ہوئے۔ٹریفک پولیس حکام کے مطابق سرخ بتی کی خلاف ورزی، تیز رفتار، سیٹ بیلٹ کے بغیر ڈرائیونگ اور ڈرائیو کرتے ہوئے موبائل فون کا استعمال جیسے قوانین کی خلاف ورزی پر وی آئی پیز کو روکا گیا۔
ٹریفک حکام نے بتایا کہ گزشتہ چھ ماہ کے دوران 200فوجی افسران، فضائیہ کے 14عہدیداران اور نیوی کے 6 عہدیدار بھی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسی طرح پانچ وفاقی وزراء ، قومی اسمبلی کے 57 اراکین، 31 سینیٹرز، دس صوبائی وزراء، اکیس صوبائی اسمبلیوں کے اراکین، تیرہ سفارتکار، بارہ وفاقی سیکرٹریز، چالیس سینئر سرکاری افسران، اٹھارہ عدالتی افسران، تیرہ سنیئر پولیس عہدیدار اور تیرہ صحافی بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.