ڈی سی او قصور سید جاوید اقبال بخاری اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جواد قمر کا الصبح سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ
جمعرات 3 جولائی 2014 14:39
قصور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 3جولائی 2014ء) ڈی سی او قصور سید جاوید اقبال بخاری اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جواد قمر نے گزشتہ روز الصبح سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انکے ہمراہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد شاہد ، اسسٹنٹ کمشنر محمد شاہ رخ نیازی ، ای ڈی او زراعت چوہدری بشیر احمد ، ڈی او انٹر پرائزمظفر حسین انصاری ، سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی محمد بلال بھٹی اور دیگر افسران بھی تھے ۔
ڈی سی او قصور اور ڈی پی او نے سبزیوں اور پھلوں کی آکشن کے عمل کا جائزہ لیا اور آڑھتیوں کو ہدایت کی کہ وہ رمضان المبارک میں لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیں اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو اعتدال پر رکھنے کیلئے انتظامیہ سے تعاون کریں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسی کو اشیائے خوردونوش کی مصنوعی قلت پیدا کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائیگی اور ناجائز منافع خوروں کا بلا امتیاز محاسبہ کیا جائیگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.