پنجاب یونیورسٹی نے افراء مشتاق کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

ہفتہ 5 جولائی 2014 15:50

لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5جولائی 2014ء) پنجاب یونیورسٹی نے افراء مشتاق دختر مشتاق احمد کوکمیونیکیشن سٹڈیز کے مضمون میں ان کے”پاکستان میں مباحثاتی جمہوریت میں ٹی وی نیوز چینلز کا کردار اور اس کا لوگوں کی سیاسی رائے کے معیار اور ان کے سیاسی عمل میں شمولیت پر اثر“ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ ان کے سپروائزرز انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیز کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر اور شعبہ ماس کمیونیکیشن کے سابقہ چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر شفیق جالندھری تھے۔

متعلقہ عنوان :