پارلیمانی کمیٹی کا نظام ، حکومت کی جواب دہی کو یقینی بناتا ہے ,ا سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق
بدھ 9 جولائی 2014 15:00
اسلام آباد/لندن (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 9جولائی 2014ء) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان کی قومی اسمبلی میں موثر اور متحرک پارلیمانی کمیٹی کا نظام موجود ہے جوکہ حکومت کے پارلیمانی احتساب کو یقینی بناتا ہے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا سربراہ بنایا گیا ہے جس میں ایوان میں موجود تمام سیاسی جماعتوں کے اراکین شامل ہیں۔
ا ن خیالات کا اظہار اسپیکر نے پانچ رکنی پارلیمانی وفد کی قیادت کرتے ہوئے کیا جو کہ ان دنوں برطانیہ کے دورہ پر ہیں ۔ برطانیہ سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ،اسپیکرنے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت جڑیں پکڑ رہی ہے اور موجودہ پارلیمنٹ ترقی پسند سیاسی قوتوں پر مشتمل ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں پارلیمنٹ متحرک ہے اور اہم قومی مفادات کے معاملات پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.