ملک میں آئی ایم ایف کی حکمرانی کا آخری سال ہے، حلیم عادل شیخ
بدھ 9 جولائی 2014 18:15
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 9جولائی 2014ء) مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے الیکٹرونک میڈیا کے نمائندوں سے صوبائی سیکرٹریٹ میں ملاقات میں کہا کہ ملک میں آئی ایم ایف کی حکمرانی کا آخری سال ہے حکمران آئی ایم ایف کے کمیشن ایجنٹ بننے کی بجائے عوام کے خادم بنتے تو عوام ان کے خلاف بننے والے ہر محاز کے سامنے ڈٹ جاتی ۔ان لوگوں نے اپنے ایک سالہ دور میں کرپشن اور بیڈ گورننس کا برتن لبالب بھردیا ہے ۔
ملک میں جہاں سات لاکھ آئی ڈی پیز کا ذکر کیا جاتا ہے وہاں دیکھا جائے تو 18کروڑ عوام خود آئی ڈی پیز کے طرز پر زندگی گزارنے پر مجبور ہے افسوس کہ حکومت اپنے شروع کے دنوں سے ہی انتظامی امور کی سمت درست رکھتی تو آج ملک خود بخود ترقی کی جانب دوڑ رہا ہوتا جہاں ذکر بیرونی اشاروں پر ملک چلانے کا ہے تو غیر ملکی قوتوں کو اس بات کی کوئی فکر نہیں کہ حکومت ن لیگ کی ہے یا پھر پیپلز پارٹی کی دونوں ہی ان کے لیے کارآمد جماعتیں ہیں جو بیرونی اشاروں پر عوام کو نت نئے طریقوں سے ذلیل و رسوا کرتے رہتے ہیں ایک سوال کے جواب میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ حکمرانوں کی جانب سے عوام پر تابڑ توڑ مہنگائی کے حملے جاری ہیں نواز لیگ کے جاتے ہی جلد ہی حالات نارمل ہوجائیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.