خورشید شاہ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، چیف الیکشن کمشنر کے نام پرتبادلہ خیال
بدھ 9 جولائی 2014 18:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9جولائی۔2014ء) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرکے انہیں حکومتی مدت 4 سال کرنے سے متعلق تجویز پر اعتماد میں لیا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے جے یو آئی(ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور انتخابات اصلاحات سے متعلق تجویز پر غور کیا گیا جبکہ خور شید شاہ نے مولانا فضل الرحمان کو قومی اسمبلی کی مدت 4 سال کرنے کی تجویز اور چیف الیکشن کمشنر کے نام پر بھی اعتماد میں لیا۔
اس موقع پر مولانا فضل الرحمان نے خورشید شاہ کو تجاویز پر پارٹی مشاورت کے بعد مثبت پیش رفت کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ حکومتی مدت 4 سال کرنے کی تجویز اچھی بات ہے جس پر پارٹی سے مشاورت کے بعد جواب دیا جائے گااور ملک میں آئندہ چیف الیکشن کمشنر کسے ہونا چاہئے اس پر بھی تفصیلی مشاورت کی جائے گیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.