سیکیورٹی خدشات، بلوچستان میں آپریشن ضرب عضب کا کنٹرول روم قائم
جمعہ 11 جولائی 2014 16:59
میرانشاہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11جولائی 2014ء) شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ''ضرب عضب'' دہشت گردوں پر کاری ضرب لگا رہا ہے۔ سیکڑوں دہشتگرد ہلاک اور متعدد پناہ گاہوں سمیت کئی ٹھکانے تہس نہس کئے جا چکے ہیں۔ دوسری طرف صوبہ بلوچستان میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر آپریشن ضرب عضب کا کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے۔ شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب پوری شدت کے ساتھ دہشت گردوں پر کاری ضرب لگا رہا ہے۔
فوجی جوان مسلسل آگے بڑھ رہے ہیں۔ ادھر پوری قوم آپریشن ضرب عضب میں فوج کی کامیابیوں کے لئے رب ذوالجلال کے حضور سربسجود ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دیگان میں فضائی حملوں نے دہشت گردوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ بیشتر پناہ گاہیں اور دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کر دیے گئے ہیں۔(جاری ہے)
حملوں میں اب تک سیکڑوں دہشت گرد مارے گئے ہیں جن میں غیر ملکی انتہاء پسند بھی شامل ہیں۔
میران شاہ میں فوج نے دہشت گردوں کا محاصرہ مزید سخت کر دیا ہے۔ ادھر سیکورٹی خدشات کے پیش نظر بلوچستان میں بھی آپریشن ضرب عضب کا کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق پشاور سے ملحقہ سرحد کے باعث بلوچستان میں آپریشن کے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ اقدامات سیکورٹی خدشات کے پیش نظر اٹھائے گئے ہیں۔میرانشاہ: (دنیا نیوز) شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب پوری شدت کے ساتھ دہشت گردوں پر کاری ضرب لگا رہا ہے۔ فوجی جوان مسلسل آگے بڑھ رہے ہیں۔ ادھر پوری قوم آپریشن ضرب عضب میں فوج کی کامیابیوں کے لئے رب ذوالجلال کے حضور سربسجود ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دیگان میں فضائی حملوں نے دہشت گردوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ بیشتر پناہ گاہیں اور دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کر دیے گئے ہیں۔ حملوں میں اب تک سیکڑوں دہشت گرد مارے گئے ہیں جن میں غیر ملکی انتہاء پسند بھی شامل ہیں۔ میران شاہ میں فوج نے دہشت گردوں کا محاصرہ مزید سخت کر دیا ہے۔ ادھر سیکورٹی خدشات کے پیش نظر بلوچستان میں بھی آپریشن ضرب عضب کا کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق پشاور سے ملحقہ سرحد کے باعث بلوچستان میں آپریشن کے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ اقدامات سیکورٹی خدشات کے پیش نظر اٹھائے گئے ہیں۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/228449#sthash.MEnfOc9E.dpuf
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.