اقوام متحدہ کے تحت آج ملالہ ڈے منایا جارہا ہے
پیر 14 جولائی 2014 12:59
سوات (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14جولائی 2014ء) ..دہشت گردی کیخلاف قلم سے جہاد کرنیوالی سوات کی بہادر ملالہ یوسف زئی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے آج دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے تحت ملالہ ڈے منایا جارہا ہے۔دنیا بھرکی طالبات کے حقوق اور تعلیم کیلئے آواز اٹھانے والی ملالہ یوسف زئی 12جولائی 1997کو سوات کے شہر مینگورہ میں پیدا ہوئی۔ 13سال کی عمر میں ملالہ نے شدت پسندی کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی اور شدت پسندوں کے ہاتھوں تعلیمی اداروں کی تباہی کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ۔ 9اکتوبر 2012کو اس معصوم بچی کی آواز دبانے کیلئے اس پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، لیکن قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا، جس آواز کو خاموش کرنے کی کوشش کی گئی وہ پوری دنیا میں تعلیم کے فروغ کی آواز بن گئی اورعلم کی شمع بن کرروشن ہوگئی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.