میں مسلمانوں کا اور عمران خان یہودیوں کا نمائندہ ہے، مولانا فضل الرحمن
پیر 14 جولائی 2014 20:16
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جولائی۔2014ء) جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عالمی اتحاد سے الگ ہوئے بغیر ملک میں امن قائم نہیں ہوسکتا جبکہ طالبان سے بھی مذاکرات کے نام پر ڈرامہ کیا گیا اگر اس معاملے میں سنجیدگی دکھائی جاتی تو آج نتائج کچھ اور ہوتے۔ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ امان وامان ہمارا داخلی مسئلہ ہے جس کے لئے عالمی اتحاد سے الگ ہونا ہوگا اگر ایسا نہ کیا گیا تو ملک میں امن قائم نہیں ہوسکتا کیونکہ امریکی اتحادی کہلاتے رہے تو امریکا مخالف ذہنیت کو قائل نہیں کیا جاسکتا،اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت جاری رہی تو ڈیل سیاست بھی جاری رہے گی اور یہ سیاست اس وقت تک ختم نہیں ہوگی جب تک آئین پر عملدرآمد نہیں ہوتا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.