چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے پورے عام انتخابات کے آڈٹ کا مطالبہ کردیا
منگل 15 جولائی 2014 18:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جولائی۔2014ء) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے پورے الیکشن کے آڈٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب چار حلقوں کی بات ختم ہوچکی تمام حلقوں کی دوبارہ گنتی کرائی جائے کیونکہ الیکشن میں جو دھاندلی ہوئی ہے اسے حکمران چھپا نہیں سکتے لہٰذا افغانستان کی طرح یہاں بھی ایک ایک ووٹ کی تصدیق کرائی جائے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ انصاف کے حصول کے لئے ہر قانونی طریقہ کار اختیار کیا لیکن 14 مہینے بعد بھی کچھ نہیں ہوا جس کے بعد پر امن احتجاج کا فیصلہ کیا جو ہمارا جمہوری حق ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب چار حلقوں کی بات ختم ہوچکی ہے ملک میں ہونے والے پورے عام انتخابات مشکوک ہیں اس لیے تمام حلقوں کی گنتی کرائی جائے کیونکہ الیکشن میں جو بدترین دھاندلی ہوئی اسے حکمران نہیں چھپا سکتے اسی لیے افغانستان کی طرح یہاں بھی ایک ایک ووٹ کی تصدیق کرائی جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.