جماعة الدعوة کی اپیل پرکل شہر بھر کی مساجد میں اسرائیلی مظالم کو خطبات جمعہ کا موضوع بنایا جائے گا
جمعرات 17 جولائی 2014 17:29
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 17جولائی 2014ء) جماعة الدعوة کی اپیل پر آج شہر بھر کی مساجد میں اسرائیلی مظالم کو خطبات جمعہ کا موضوع بنایا جائے گا۔ اجتماعات جمعہ کے لیے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ خواتین کے لیے علیحدہ باپردہ انتظامات ہوگا۔ اجتماعات جمعہ اور پروگرامات سے خصوصی خطابات کے لیے جماعة الدعوة کے مرکزی رہنما بھی کراچی پہنچ گئے ہیں۔
جمعے کے بڑے اجتماعات نیو کراچی، نارتھ ناظم آباد، کورنگی، شیرشاہ، پی ای سی ایچ سوسائٹی، مرکز تقویٰ گلشن اقبال، گجر چوک منظور کالونی، ڈالمیا و دیگر علاقوں میں ہوں گے۔ جہاں جماعة الدعوة کے مرکزی رہنما سیف اللہ خالد، قاری محمد یعقوب شیخ، کرنل (ر) نذیر احمد، بشیر احمد خاکی، ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی، مفتی یوسف کشمیری، ابو عکاشہ منصور، حافظ کلیم اللہ و دیگر خطبات جمعہ دیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.