محکمہ صحت حکومت سندھ میں پیڈیاٹریشن بی پی ایس 18 کی اسامیوں کے لیے کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا

جمعرات 17 جولائی 2014 19:40

حیدر آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17جولائی۔2014ء) سندھ پبلک سروس کمیشن حیدرآباد نے محکمہ صحت حکومت سندھ میں پیڈیاٹریشن بی پی ایس 18 کی اسامیوں کے لیے جولائی 2014 میں اہل امیدواروں سے لیے گئے انٹرویوز میں ڈاکٹر شفقت احمد خان بھرگڑی ، ڈاکٹر جمال جعفر ملک ، ڈاکٹر محمد حنیف سومرو ، ڈاکٹر تصور علی خواجہ ، ڈاکٹر عقل عباس ( Dr. Uqel Abbas) ، ڈاکٹر اللہ بخش ، ڈاکٹر گل ولد لچھمن داس، ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ، ڈاکٹر ہیمن داس ، ڈاکٹرسعدیہ عباسی، ڈاکٹر وینا کماری ، ڈاکٹر شہنیلا خان کوکامیاب قرار دیا ہے جبکہ مزیدتفصیلات کے لیے کمیشن کی ویب سائیٹ www.spsc.gov.pk پر وزٹ کریں �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :