کراچی، کسٹم انٹلیجنس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی ،اسمگل شدہ غیر ملکی سگریٹس ،بھاری مقدار میں انڈین گٹکا اور شیشہ تحویل میں لے لئے
جمعہ 18 جولائی 2014 18:08
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18جولائی۔2014ء) ڈائریکٹریٹ کسٹم انٹیلی جنس کراچی نے پاکستان رینجرز سندھ کے تعاون سے میرییٹ روڈ ، بولڈن مارکیٹ کراچی میں گوداموں سے ایک کارروائی کے دوران 6.6 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مختلف برانڈ کے اسمگل شدہ غیر ملکی سگریٹ جس میں Benson Hedges, Dunhill, Pine وغیرہ انڈین گٹکا اور شیشہ شامل تھے تحویل میں لے لیئے۔
تفصیلات کے مطابق کسٹم انٹیلجنس کراچی کو مصدقہ زرائع سے اطلاع ملی تھی کے غیر قانونی طریقے سے بھاری مقدار میں اسمگل شدہ غیرملکی سگریٹ انڈین گٹکا اور شیشہ بولڈن مارکیٹ کراچی کے گوداموں میں زخیرہ کی گئی ہیں۔ اِس اطلاع پر ڈائریکٹر کسٹم انٹیلجنس محمد آصف مرغوب صدیقی نے ایڈیشنل ڈائریکٹر ندیم احسن کے مشورے سے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر احسن خان کی نگرانی میں حاجی محمد اسلم، اکمل ہاشمی اور قاسم علوی وغیرہ پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.