سانحہ ماڈل ٹائون،ایس پی ، گن مین کی عبوری ضمانت میں توسیع،گلو بٹ عدالت میں پیش
ہفتہ 19 جولائی 2014 11:27
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19جولائی 2014ء)لاہور میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزم سابق ایس پی سیکورٹی سلمان علی اور گن مین کی عبوری ضمانت میں چھبیس جولائی تک توسیع کر دی ہے۔دوران سماعت سابق ایس پی سیکورٹی سلمان علی اور گن مین عابد بھی عدالت میں پیش ہوئے ۔ پولیس کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا ہے ۔ ملزموں سے ابھی تفتیش جاری ہے ۔
عدالت نے دونوں کی ضمانت میں چھبیس جولائی تک توسیع کرتے ہوئے پولیس کو آئندہ سماعت پر تفتیش مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی ، دوسری جانب سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزم گلو بٹ کو بھی گیارہ روزہ ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
دوران سماعت سابق ایس پی سیکورٹی سلمان علی اور گن مین عابد بھی عدالت میں پیش ہوئے ۔ پولیس کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا ہے ۔ ملزموں سے ابھی تفتیش جاری ہے ۔ عدالت نے دونوں کی ضمانت میں چھبیس جولائی تک توسیع کرتے ہوئے پولیس کو آئندہ سماعت پر تفتیش مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی ، دوسری جانب سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزم گلو بٹ کو بھی گیارہ روزہ ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/229489#sthash.Vc7mhbK4.dpuf
مزید اہم خبریں
-
یو اے ای کا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ
-
رفح میں انسانی ضروریات زیادہ جبکہ دستیاب امداد انتہائی کم، یو این ادارے
-
جنرل اسمبلی: ہر سال سربرنیکا نسل کُشی کی یاد منانے کی قرارداد منظور
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
افریقہ کو سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت ملنی چاہیے، گوتیرش
-
میانمار: روہنگیا جانیں بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.