
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
اندرون سندھ سے لائے گئے اونٹوں نے دھوم مچا دی ، نواب شاہ سے 100 سے زائد اونٹ قربانی کے لیے منڈی لائے گئے ہیں
جمعرات 23 مئی 2024 22:10

(جاری ہے)
سندھ کے ضلع شہید بینظیر آباد نواب شاہ سے 100 سے زائد اونٹ قربانی کے لیے منڈی لائے گئے ہیں جن میں لاری ، سندھی ، تھری ، ساکرہ ، پہاڑی اور دیسی سمیت مختلف نسلوں کے اونٹ ہیں جن کی قیمت 2 لاکھ سے 15 لاکھ روپے تک مانگی جارہی ہے۔
ترجمان مویشی منڈی کے مطابق اونٹ بلاک کے ساتھ قائم بکرا منڈی میں بھی میلہ سج گیا ہے جس میں میر پور خاص اور نواب شاہ سمیت اندرون سندھ سے خوبصورت اور صحت مند بکرے مویشی منڈی پہنچ گئے۔میر پور خاص سے لائے گئے ڈیڑھ سے دو من کے بکروں کی قیمت 3 لاکھ سے 4 لاکھ روپے رکھی گئی ہے جبکہ مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے جانوروں کی خریداری اور انھیں دیکھنے کے لیے خریداروں اور منچلے نوجوانوں کی بڑی تعداد مویشی منڈی کا رخ کر رہی ہے اور جیسے جیسے عیدالاضحی کے دن قریب آرہے ہیں مویشی منڈی ایک میلے کی شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔مویشی منڈی میں وی وی آئی پی بلاکس اور وی آئی پی بلاک کے قیام کا بھی کام تیزی سے جاری ہے جہاں مختلف بیوپاریوں کی جانب سے اعلی نسل کے صحت مند ، خوبصورت اور بھاری بھرکم گائے و بیل فروخت کے لیے پیش کیے جائینگے ۔مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کا بارودی سرنگوں کے خلاف عالمی مہم شروع کرنے کا اعلان
-
وسائل کی کمی دنیا کے کئی علاقوں میں قحط کے بڑھتے خطرے کا سبب
-
دنیا کے ہر بحران کا خمیازہ عام لوگ بھگت رہے ہیں، وولکر ترک
-
تارکین وطن نے گزشتہ سال اپنے خاندانوں کو بھیجے 700 ارب ڈالر
-
افغانستان: خواتین و لڑکیوں کی انصاف تک رسائی تقریباً ناممکن، نادا النشیف
-
2 سال سے قید عمر سرفراز چیمہ کو رہائی ملنے کا امکان
-
فیض حمید کا فیصلہ جون میں نہیں جلد آرہا ہے، میرے نزدیک کورٹ مارشل اور عمر قید ہوگی
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پلیٹ میں مارشل لاء ملا تھا لیکن انہوں نے کہا وہ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں
-
پاکستان متحدہ عرب امارات کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا خواہاں ہے،
-
بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں کوئی بات چیت نہیں ہورہی اور نہ ہی ہوگی
-
ایران اسرائیل جنگ: جوہری تنصیبات پر حملوں سے تابکاری کے خطرے میں اضافہ
-
انسانی امدادی سرگرمیوں کے لیے جنگی اخراجات کا صرف ایک فیصد درکار، فلیچر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.