کراچی سمیت ملک بھر میں پولیو کے پانچ نئے کیسز سامنے آگئے
ہفتہ 19 جولائی 2014 13:14
کراچی/لکی مروت/شمالی وزیرستان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18جولائی۔2014ء) کراچی سمیت ملک بھر میں پولیو کے پانچ نئے کیسز سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ضلع غربی کے علاقے گڈاپ میں ہوئی، جہاں یونین کونسل نمبر 8 سلطان آباد کے رہائشی بچے کو پولیو کے سب سے خطرناک وائرس پی ون وائلڈ نے اپنا شکار بنایا۔
(جاری ہے)
جس کے بعد کراچی میں پولیو وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 8 ہوگئی دوسری جانب پولیو سے سب سے زیادہ متاثرہ ضلع غربی میں عملے کو سیکیورٹی نہ ملنے کے باعث انسداد پولیو مہم دو روز سے التوا کا شکار ہے۔ شمالی وزیرستان میں دو جبکہ جنوبی وزیرستان میں ایک بچے میں پولیو وائرس پایا گیا جبکہ لکی مروت میں بھی ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.