وزیراعظم نوازشریف کی عمرہ کی ادائیگی کے دوران ملکی سلامتی کے لئے دعائیں

پیر 21 جولائی 2014 22:33

وزیراعظم نوازشریف کی عمرہ کی ادائیگی کے دوران ملکی سلامتی کے لئے دعائیں

مکہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جولائی۔2014ء) وزیراعظم محمد نوازشریف نے عمرہ کی ادائیگی کے دوران ملکی سلامتی کے لئے دعائیں کیں ،وزیراعظم نوازشریف پیرکے روزجدہ پہنچے توگورنرمثال بن عبدالعزیزنے ان کااستقبال کیابعدازاں وزیراعظم نے اپنے خاندان کے ہمراہ مکہ مکرمہ گئے جہاں پرانہوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی ،وزیراعظم نے اس موقع پرملکی سلامتی و خوشخالی کیلئے دعائیں کیں اور دعا کی کہ اللہ انہیں قوم سے کئے گئے وعدے پورے کرنے اور نیک نیتی سے عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :