آرمی چیف کا دورہ کاکول، چوتھی پاکستان بٹالین کا سنگ بنیاد رکھ دیا
بدھ 23 جولائی 2014 22:07
کاکول(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جولائی۔2014ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ کیا اور چوتھی پاکستان بٹالین کا سنگ بنیاد رکھا۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ کیا جس کا مقصد کیڈٹس کے تربیتی پروگرام اور اکیڈمی کی استعداد کار بڑھانے کے پروگراموں کا جائزہ لینا تھا۔
آرمی چیف نے تربیتی پروگراموں اور کیڈٹس کو فراہم کی گئی انتظامی سہولتوں کو سراہا۔ پاک فوج میں بھرتیوں کی ضروریات کو پوری کرنے کے لئے جنرل راحیل شریف نے چوتھی پاکستان بٹالین کا سنگ بنیاد رکھا۔ پی ایم اے کاکول پہنچنے پر آئی جی ٹریننگ ایڈ ویلیو ایشن لیفٹیننٹ جنرل اکرام اور کمانڈنٹ پی ایم اے میجر جنرل نذیر بٹ نے ان کا استقبال کیا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.