رائیونڈ آپریشن کا ماسٹر مائنڈ مولوی اسحاق گرفتار
جمعرات 24 جولائی 2014 13:28
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24جولائی 2014ء)حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے راوئیونڈ آپریشن کے سرغنہ مبینہ ملزم مولوی اسحاق کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ حساس اداروں نے حجرہ شاہ مقیم میں کارروائی کرتے ہوئے رائیونڈ آپریشن کے ماسٹر مائنڈ مولوی اسحاق کو گرفتار کرلیا جبکہ حساس اداروں نے ملزم کو نامعلوم مقام پر منتقل کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ 18 جولائی کو سیکیورٹی فورسز نے وزیراعظم نواز شریف کی رائیونڈ میں رہائشگاہ سے صرف ڈھائی کلو میٹر کے فاصلے پر دہشتگردی کا منصوبہ بنانے والے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کیا تھا جس میں ایک ایلیٹ فورس کا جوان شہید جبکہ 4 زخمی ہوگئے تھے۔
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.