کنٹرول لائن پرپاکستان نے دراندازی نہیں کی صرف بھارتی فائرنگ کاجواب دیا، سیکریٹری خارجہ
جمعرات 24 جولائی 2014 15:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24جولائی 2014ء) سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد نے کہا ہے کہ پاکستان نے کنٹرول لائن پر دراندازی نہیں کی صرف بھارتی فائرنگ کاجواب دیاہے۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران سیکریٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات چاہتا ہے۔ افغانستان اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دے اور دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کرے۔
پاکستان کو اطلاعات ملی تھیں کہ افغانستان سے کالعدم تحریک طالبان بڑے حملے کی تیاری کررہی ہے،ایسی اطلاعات کے پیش نظر افغانستان کو باخبرکرنا چاہتے تھے اور اس مقصد کے لئے محمود خان اچکزئی پاکستان کےخصوصی نمائندے کے طور پر افغانستان گئے۔اعزاز احمد کا کہنا تھا کہ کنٹرول لائن پر پاکستان نے کوئی دراندازی نہیں کی صرف بھارتی فائرنگ کا جواب دیا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.