گجرات ، سفاک زمیندار نے معمولی غلطی پر دس سالہ بچے کے دونوں بازو کوٹ دیئے، وزیراعلیٰ پنجاب کا واقعہ کا نوٹس
جمعرات 24 جولائی 2014 18:36
گجرات(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جولائی۔2014ء) گجرات میں سفاک زمیندار نے معمولی غلطی پر دس سالہ بچے کے دونوں بازو کوٹ دیئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ، وزیراعلیٰ شہباز شریف نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او سے رپورٹ طلب کرلی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گجرات کے علاقے چک بھولا میں مویشیوں کے کھیتوں میں جانے پر ناراضگی کا اظہار کیا اور پھر اس معمولی رنجش پر زمیندار غلام مصطفی نے دس سالہ بچے تبسم شہزاد کے دونوں بازو کپڑے سے باندھ کر چارہ کاٹنے والی مشین میں رکھ دیئے جس سے بچے کے دونوں بازو کندھوں سے آگے کٹ گئے واقع کے بعد بچے کو عزیز بھٹی ہپستال لے جایا گیا جہاں پر اس کو طبی امداد دینے کے بعد گھر منتقل کردیاگیا جبکہ پولیس نے سفاک واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیاہے ۔
وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے گجرات میں بچے کا بازو کاٹنے کے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او گجرات سے چوبیس گھنیٹ میں رپورٹ طلب کرلی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا شادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.