سیکیو ر ٹی خدشا ت کے پیش نظر جیل کی چھٹیا ں منسو خ کر نے اور جیل سیکیو ر ٹی کو الر ٹ رہنے کے احکا ما ت دیئے ہیں ،منظو ر حسین وسا ن
جمعرات 24 جولائی 2014 19:18
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جولائی۔2014ء) سندھ کے وزیر جیل خا نہ جا ت ،انسدا د بد عنوا نی اور معدنیا ت و معدنی تر قی منظو ر حسین وسا ن نے کہا کہ عید الفطر کے ایا م میں سیکیو ر ٹی صو ر تحا ل اور با الخصو ص کرا چی ،حیدر آبا د اور سکھر جیلو ں کو در پیش سیکیو ر ٹی کے پیش نظر سندھ بھر میں جیل عملے کی چھٹیا ں منسو خ کر نے کے احکا ما ت دیئے ہیں ۔
اس کے سا تھ سا تھ جیل افسرا ن کو قانون نا فذ کر نے وا لے ادا رو ں کے سا تھ مربوط تعا و ن قا ئم رکھنے اور جیل سیکیو ر ٹی کو الر ٹ رکھنے کے احکا ما ت دیئے ہیں ۔(جاری ہے)
صو با ئی وزیر منظو ر حسین وسا ن جمعرات کو وسا ن ہا ؤ س کرا چی میں مختلف شعبہ ہا ئے زندگی سے تعلق رکھنے وا لے معززین سے با ت چیت کر تے ہو ئے ان احکا ما ت کی با بت آگا ہ کیا ۔صو با ئی وزیر منظو ر حسین وسا ن نے کہا کہ انہو ں نے سندھ کی جیلو ں کی صو ر تحا ل کو سُدھا ر نے کا تہیہ کیا ہے اور قیدیو ں کو جیل مینو ئل کے مطا بق سہو لیا ت کی فرا ہمی یقینی بنا نے پر زور دے رہے ہیں ۔
انہو ں نے جیل عملے کو متنبہ کیا ہے کہ ملا قاتیو ں کو تنگ کرنے یا ملا قا ت کے با ر ے میں کسی قسم کی شکا یا ت پر ذمہ دا ر افسر کو تا دیبی کا ر وا ئی کا سا منا کر نا پڑیگا اور اس ضمن میں کسی سے رعا یت نہیں کی جائے گی ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.