نیشنل گرڈ میں خرابی، 5 گھنٹے سے کراچی میں بجلی بند، پانی کی فراہمی بھی متاثر
جمعہ 25 جولائی 2014 11:27
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25جولائی 2014ء) نیشنل گرڈ سٹیشن میں خرابی کے باعث کراچی بھر میں بجلی بند ہوگئی ہے جبکہ دھابیجی پمپنگ سٹیشن میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث کراچی کو پانی کی سپلائی بھی متاثر ہوگئی۔ کے الیکٹرک کے ترجمان کے مطابق نیشنل گرڈ میں فنی خرابی کے باعث کراچی کو بجلی کی سپلائی بند ہے۔ نیو کراچی، نارتھ ناظم آباد، گلشن اقبال، گلستان جوہر، ڈیفنس سوسائٹٰی، ملیر ، لانڈھی، کورنگی، فیڈرل بی ایریا، لیاقت آباد، گلشن اقبال اور دیگر علاقوں کو بجلی کی سپلائی بند ہے۔
دوسری جانب دھابیجی پمپنگ سٹیشن میں بجلی کے بریک ڈائون کے باعث کراچی شہر کو پانی کی سپلائی متاثر ہوگئی ۔ ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق گزشتہ پانچ گھنٹے سے بجلی کے بریک ڈائون کے باعث شہر کو پانچ اعشاریہ چھ ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا ہے جبکہ فیز فور پمپس اور کے تھری کے دو پمپس تاحال بجلی نہ ہونے کے باعث بند پڑے ہیں۔(جاری ہے)
کے الیکٹرک کے ترجمان کے مطابق نیشنل گرڈ میں فنی خرابی کے باعث کراچی کو بجلی کی سپلائی بند ہے۔ نیو کراچی، نارتھ ناظم آباد، گلشن اقبال، گلستان جوہر، ڈیفنس سوسائٹٰی، ملیر ، لانڈھی، کورنگی، فیڈرل بی ایریا، لیاقت آباد، گلشن اقبال اور دیگر علاقوں کو بجلی کی سپلائی بند ہے۔دوسری جانب دھابیجی پمپنگ سٹیشن میں بجلی کے بریک ڈائون کے باعث کراچی شہر کو پانی کی سپلائی متاثر ہوگئی ۔ ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق گزشتہ پانچ گھنٹے سے بجلی کے بریک ڈائون کے باعث شہر کو پانچ اعشاریہ چھ ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا ہے جبکہ فیز فور پمپس اور کے تھری کے دو پمپس تاحال بجلی نہ ہونے کے باعث بند پڑے ہیں۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/230289#sthash.HSxTEbnx.dpuf
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.