پی آئی اے کے پائلٹ کا کارنامہ، بیٹے کو کاک پٹ میں بٹھا کر امریکا پہنچا دیا
جمعہ 1 اگست 2014 16:52
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اگست۔2014ء) قومی ایئر لائن کے پائلٹ نے اپنے 2 سال کے بیٹے کو شیر خوار ظاہر کر کے کاک پٹ میں بٹھا کر امریکا پہنچا دیا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کے پائلٹ کیپٹن فیصل نے کراچی سے اپنے 2 سال سے بڑے بیٹے کو شیر خوار ظاہر کر کے انتظامیہ کی ملی بھگت سے کاک پٹ میں بٹھا کر مانچسٹر پہنچا دیا لیکن مانچسٹر پہنچنے پر پی آئی اے کے خود کار سسٹم نے بچے کو نیویارک کے لئے بورڈنگ پاس جاری کرنے سے انکار کر دیا جس پر پائلٹ کی جانب سے رقم ادا کرنے کی یقین دہانی پر ان کے بیٹے کا ٹکٹ جاری کیا گیا۔دوسری جانب پاکستان پائلٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے پی آئی اے انتظامیہ پر کیپٹن فیصل کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی نہ کرنے کے لئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.