بہاولنگر، عید کے موقع پر بھی شہری پینے کے پانی کی بوند بوند کو ترس گئے، نالیوں کا گندا پانی سڑکوں پر آگیا
جمعہ 1 اگست 2014 19:43
بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اگست۔2014ء ) عید کے موقع پر بھی شہری پینے کے پانی کی بوند بوند کو ترس گئے۔نالیوں کا گندا پانی سڑکوں پر آگیا۔ہر طرف گندگی کے ڈھیر ۔ٹی ایم اے کا عملہ غائب جعلی سکیل کے حامل اہلکار کی قیادت میں انتظامات پر تیل کے نام پر لاکھوں روپے کے بوگس بل بناڈالے۔تفصیلات کے مطابق جب سے ٹی ایم اے کے جعلی سکیل کے حامل اہلکار نے موجودہ سیٹ اپ کا چارج سنبھالا ہے شہر میں پینے کے پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے اور عید کے موقع پر شہری پینے کے پانی کی بوند بوند کو ترستے رہے دوسری طرف ناقص انتطامات کے باعث شہر گندگی کا ڈپو بن گیا ہر طرف گندگی کے ڈھیر لگ گئے ہیں نالیوں اور سیوریج کا پانی سڑکوں اور گلیوں میں آگیا اور لوگوں کے گھروں میں داخل ہوگیا۔
تحصیل بازار ٹھیکہ افیون چوک محلہ تیلیاں والا سرکلر روڈ سادات کالونی فاروق آباد کینال کالونی جناح کالونی مبارک گیٹ اور گردونواح میں نالیوں کا گندہ پانی باہر آجانے سے شہری گھر وں میں قید ہوکر رہ گئے ہیں جبکہ سادات کالونی جامع مسجد اقصی چارو ں طرف سے گندے پانی میں گھیر گئی ہے جس سے پورے رمضان میں نمازیوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہاجبکہ دوسری طرف مسجد میں ٹی ایم اے کا خلاف قرار داد پاس کیے جانے کے بعد بھی وہاں سے گند ے پانی کے جوہڑ ختم نہ کیے گیے۔(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.