آسٹریلوی جوڑنے نے بیماربچہ پیداکرنے پر کرائے کی ماں کو واپس کردیا
ہفتہ 2 اگست 2014 11:26
کینبرا/بینکاک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اگست۔2014ء)ایک آسٹریلوی جوڑے کی طرف سے تھائی لینڈ میں کرائے کی ماں سے پیدا کیے جانے والے ایک بیمار بچے کو چھوڑنے اور اس کی صحت مند جڑواں بہن کو گود لینے پر لوگوں نے غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ایک تھائی اخبار نے بتایاکہ لوگوں نے بچے کے لیے ہزاروں امریکی ڈالر کا چندہ جمع کیا ہے اور آسٹریلوی جوڑے کے اقدام پر شدید ردِ عمل ظاہر کیا ہے۔
آسٹریلوی جوڑے نے گامائے نامی چھ ماہ کے بچے کو جو ڈان سینڈروم اور دل کے عارضے میں مبتلا ہے، پیدائش کے وقت ان کے تھائی کرائے کی ماں کے ساتھ چھوڑ دیا تھا۔گامائے کی پرورش کی ذمے داری پھر ان کی کرائے کی ماں پاتارامون چانبوا پر آن پڑی۔آسٹریلوی جوڑے نے جن کی شناخت معلوم نہیں، پاتارامون چانبوا کو سروگیٹ ماں کی خدمات دینے کے لیے 15 ہزار امریکی ڈالرادا کیے تھے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.